کولکتہ میں قومی ٹیم فائیو سٹار جیل میں مقیم
بدھ 16 مارچ 2016 13:04
کولکتہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔16 مارچ۔2016ء) کولکتہ میں پاکستان کرکٹ ٹیم ”فائیو اسٹار جیل“ میں مقیم ہے، کھلاڑی اگر10 منٹ کیلیے بھی کہیں باہر جانا چاہیں تو6گھنٹے قبل سکیورٹی اہلکاروں کو بتانا پڑتا ہے اسی لیے اب تک کہیں نہیں گئے۔دوسری جانب پلیئرز حفاظتی انتظامات اور عوام کے رویے پر خوش ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سکیورٹی خدشات کی وجہ سے گرین شرٹس کی بھارت روانگی تاخیر کا شکار ہوئی، ٹیم اب کولکتہ میں مقیم ہے جہاں اسے بدھ کو بنگلہ دیش سے ورلڈ ٹونٹی 20 کا پہلا میچ کھیلنا ہوگا، ذرائع نے بتایا کہ آمد کے بعد سے پاکستانی کرکٹرزصرف پریکٹس یا وارم اپ میچ کھیلنے ہی ایڈن گارڈنز گئے ہیں، اس کے علاوہ باہر جانے کا موقع نہیں ملا، پہلے دن ٹیم نے اکھٹے ریسٹورنٹ میں کھانا کھایا تھا مگر اس کے بعد کمروں میں ہی مختلف گروپس کی صورت میں لنچ یا ڈنر کرتے ہیں۔
(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان اورویسٹ انڈیزکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ (کل) کھیلا جائے گا
-
پاکستان ماسٹر ٹین پن بائولنگ چیمپئن شپ ناگزیر وجوہات کی بنا پر ملتوی
-
خاتون مداح کے 3 سیکنڈ گلے لگنے پر ایرانی فٹبالر پر پابندی عائد
-
ویسٹ انڈیزکیخلاف قومی ویمن ٹیم کی مایوس کن کارکردگی کا چیئرمین پی سی بی نے ایکشن لے لیا
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
کھلاڑیوں کی انجریز کا ذمہ دار کاکول فٹنس کیمپ نہیں : بابر اعظم
-
بھارت کیخلاف کراٹے کومبیٹ جیتنے والے شاہ زیب رند پر انعامات کی بارش
-
بابر اعظم نے ٹیم بانڈنگ کے حوالے سے غلط تاثر کو مسترد کردیا
-
نازش جہانگیر نے بابر اعظم کے معاملے پر خود سے منسوب سخت بیان کی تردید کردی
-
گیل مونفلس میڈرڈ اوپن ٹینس مینز سنگلز کےابتدائی رائونڈ میں ہار کر باہر ہوگئے
-
چوتھے ٹی ٹونٹی میں رنز کے انبار لگنے کا امکان
-
کیا محمد رضوان آئرلینڈ جائیں گے؟ بابر اعظم نے بتا دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.