آزاد کشمیر میں تمام پارٹیاں ٹکٹ تقسیم کرنے میں تذبذب کا شکار
مشتاق منہاس مسلم لیگ نواز میں شامل ہونے کے بعد وزیراعظم کیلئے مضبوط امیدوار بن گئے
بدھ 16 مارچ 2016 13:15
بیس بگلہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔16 مارچ۔2016ء) آزاد کشمیر نویں پارلیمانی انتخابات سرپر‘مخلوط حکومت بنے گی‘تمام پارٹیاں ٹکٹ تقسیم کرنے میں تذبذب کا شکار‘ ہر حلقے سے ایک سے بڑھ کر ایک امیدوار نکل آیا‘کچھ سیاسی جماعتیں اتحاد کی دوڑ میں مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر سخت آزمائش میں پانچ سال ہونے کے باوجود اندر سے دھڑے بندی موجود ہے- راجہ مشتاق منہاس کی شمولیت سے راجہ فاروق حیدر کو سخت مشکلات کیونکہ فاروق حیدر ان کی شمولیت سے قبل وزیراعظم کے مضبوط امیدوار تھے لیکن مشتاق منہاس نے ان کی خواہشات پر پانی پھیر دیا-اس وقت مشتاق منہاس وزیراعظم پاکستان کے بہت قریبی اور خاص سمجھے جانے لگے اگر مسلم لیگ نواز اور مسلم کانفرنس کا اتحاد ہوا تو مسلم لیگ نواز میں ایک دھڑا اور بن سکتا ہے-
متعلقہ عنوان :
مزید کشمیر کی خبریں
-
مودی حکومت نے جموں وکشمیر پیپلزلیگ ، پیپلزفریڈم لیگ پرپابندی عائد کردی، لبریشن فرنٹ پرپابندی میں 5 برس کی توسیع
-
مظفرآباد، میٹرک کی سند میں تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو پانچ سال قید اورایک لاکھ روپے کی سزا
-
بھدرواہ میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
-
کشتواڑ میں 3.4 شدت کا زلزلہ
-
جموں و کشمیرمیں بھارتی اقدامات انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں، امریکا میں پاکستانی سفیرکا خطاب
-
پاکستان حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیری بہن بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی مدد جاری رکھے گا، انوار الحق کاکڑ
-
کشمیری فنکاروں، شاعروں اور موسیقاروں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے،مشعال ملک
-
عالم اسلام کو اسلامی تہذیب کی علامتیں مٹانے پر بھارت کا بائیکاٹ کرنا چاہیے ، مشعال ملک
-
گڑھی دوپٹہ سے ملحق علاقے لوگلی کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی
-
میرپورمیں پہلا سافٹ ویئرٹیکنالوجی پارک تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا
-
مشعال ملک کا پروفیسر شال کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
جنرل اسمبلی میں پاکستا ن کی پیش کردہ قرارداد کی منظوری جموں و کشمیر اور فلسطین کے مکینوں کے لئے امید کی کرن ہے،منیر اکرم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.