اوکاڑہ،تین گیس چور گرفتار، مقدمہ درج

بدھ 16 مارچ 2016 13:37

اوکاڑہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔16 مارچ۔2016ء) سوئی نادرن گیس پائپ لائن کے اہلکاروں کی کاروائی ، چیکنگ کے دوران تین افراد کو گیس چوری کرتے ہوئے پکڑ لیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق سوئی نادرن گیس اوکاڑہ کے اہلکاروں نے چیکنگ کے دوران نواحی علاقہ 5 وَن آر اے سے ملزمان خالد ، ندیم اور اصغر کو ڈائریکٹ پائپ لگا کر گیس چوری کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا۔مقامی تھانہ میں ملزمان کے خلاف گیس چوری کامقدمہ درج کرلیا گیا

متعلقہ عنوان :