شاہینوں کی حتمی فائنل الیون او ر آفیشلز کو سخت سکیورٹی حصار میں گراؤنڈ پہنچا یا گیا
بدھ 16 مارچ 2016 13:45
کولکتہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔16 مارچ۔2016ء) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے ٹاپ 10 مرحلے میں شاہین ایشیا کپ میں شکست کا بدلہ چکانے کیلئے حتمی فائنل الیون اور آفیشلز کو سخت حفاظتی حصار میں میدان میں لایا گیا ۔
(جاری ہے)
پاکستان کی فائنل الیون میں شرجیل خان، احمد شہزاد، محمدحفیظ ، شعیب ملک، عمراکمل، سرفرازاحمد، شاہد آفریدی، عمادوسیم ، وہاب ریاض ، محمد عامراورمحمدعرفان کو شامل کیا گیا ہے جبکہ خالد لطیف ، محمد نواز، انور علی اور محمد سمیع فائنل الیون میں جگہ بنانے میں ناکارم رہے ہیں۔ شاہینوں کو ہوٹل سے سخت حفاظتی حصار میں ایڈن گارڈن کولکتہ پہنچایا گیا
مزید کھیلوں کی خبریں
-
محمد عامر نے پاکستان کرکٹ میں واپسی میں سہولت کاری کا کریڈٹ شاہین آفریدی کو دیدیا
-
علیم ڈار 25 سال ذمہ داریاں نبھانے والے دنیائے کرکٹ کے پہلے امپائر بن گئے
-
شاہین آفریدی کو غلط طریقے سے کپتان کے عہدے سے ہٹایا گیا : رمیز راجہ
-
قومی ٹیم میں کم بیک ایسا لگ رہا ہے جیسے میرا ڈیبیو ہو: محمد عامر
-
پنڈی سٹیڈیم میں بارش، بھارت نے چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی پاکستان کو ملنے پر سوال اٹھا دیا
-
شادی اور ماں بننے کے بعد بورڈ کی سپورٹ سے کم بیک کامیاب ہوا،بسمہ معروف
-
پہلا ٹی20، بابراعظم، شاہین کی ایک دوسرے سے گلے ملنے کی ویڈیو وائرل
-
ورلڈ اوپن اسکواش،پاکستان کے حمزہ خان مین ڈراز میں شامل
-
نیشنل ویمن فٹ بال چیمپئن شپ ملتوی
-
اولمپیئن جیولن تھرور ارشد ندیم نے ساؤتھ افریقا میں ٹریننگ کا آغاز کر دیا
-
شاہین آفریدی کو بطور کپتان تھوڑا وقت دینا چاہیے تھا،جاوید میانداد
-
پاکستان اورسری لنکا کے درمیان روایتی جے وردھنے ٹرافی مہمان ٹیم کے نام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.