دہشت گردی کیخلاف پوری قوم کومتحدہوناپڑیگا ‘ مشتاق غنی

دہشت گردی کیخلاف وفاقی حکومت کومددکرنی چاہیے ‘ میڈیا سے گفتگو

بدھ 16 مارچ 2016 14:00

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔16 مارچ۔2016ء) صوبائی وزیراطلاعات مشتاق غنی نے کہا ہے کہ دہشت گردی کیخلاف پوری قوم کومتحدہوناپڑیگا ‘دہشت گردی کیخلاف وفاقی حکومت کومددکرنی چاہیے صرف ایک صوبہ یاادارہ دہشت گردی کامقابلہ نہیں کرسکتا۔

(جاری ہے)

وزیر اطلاعات مشتاق غنی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ صوبیکی پولیس پرپہلیہی بہت بوجھ ہے ‘ آئی ڈی پیزکی بڑی تعدادصوبے میں مقیم ہے۔مشتاق غنی نے کہاکہ ایک صوبہ یا کوئی ادارہ تنہا دہشت گردی کا مقابلہ نہیں کرسکتا۔

متعلقہ عنوان :