نیشنل بُک فاؤنڈیشن نے کتاب”اعدادو اشکال کا کمال“ شائع کر دی
بدھ 16 مارچ 2016 14:25
اسلام آباد ۔ 16 مارچ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔16 مارچ۔2016ء)نیشنل بُک فاؤنڈیشن کی تیزی سے طبع ہونے والی مطبوعات میں 46صفحات کی نئی دلچسپ کتاب”اعدادو اشکال کا کمال“ خود وضاحتی ٹائٹل اورعمدہ طباعت و اشکال کے ساتھ شائع ہو گئی ہے۔ قیمت 60روپے ہے جسے ریڈرز کلب کے ممبران 55فی صد رعایت پر صرف 27روپے کے عوض حاصل کر سکتے ہیں۔
(جاری ہے)
مصنف ڈاکٹر غلام مصطفےٰ حبیب اللہ لکھتے ہیں کہ میں نے اس کتاب میں ریاضی کی تین اہم شاخوں ٹپالوجی،گراف تھیوری اور علم الاعدادکو موضوع بنایا ہے کیونکہ موجودہ دور میں یہ تینوں امور بہت اہم گردانے جاتے ہیں۔
این بی ایف نے 1992ء کے بعد اب اس کتاب کو قدرے بہتر اور وضاحتی نام کے ساتھ دوسری مرتبہ شائع کیا ہے۔ مصنف نے کھیل ہی کھیل میں متعدد سوالات کو حل کرنے کا جو طریقہ بیان کیا ہے، بچوں کے لیے اُسے ذہن نشین کرنا آسان ہو گا۔ یہ کتاب ایک قدرے مشکل موضوع اور مندرجات کو دلچسپ ، آسان اور قابلِ فہم انداز میں پیش کرتی ہے۔مزید قومی خبریں
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکا عزیز بھٹی شہید ہسپتال کی چھت گرنے کے معاملہ پرسخت ایکشن،ایم ایس برطرف، تین افسرمعطل
-
نیپرا نے کے الیکٹرک کے 7 سالہ سرمایہ کاری کے روڈ میپ پر فیصلہ دے دیا
-
چیئرمین سینیٹ نے ایوان بالا کے 337 ویں اجلاس کے لئے پینل آف پریذائیڈنگ آفیسرز کے ناموں کا اعلان کر دیا
-
چیف جسٹس کوکراچی کے لذیذ کھانوں اورکچوریوں کی یاد آ گئی
-
سپریم کورٹ کا نسلہ ٹاور کی زمین فروخت کرکے الاٹیز کو معاوضہ ادا کرنے کا حکم
-
قومی شاہراہ پر منی ٹرک اور مسافر وین میں تصادم ،دوخواتین سمیت چھ افراد زخمی
-
نئے تعینات ایم ایس حضرات کو ہسپتالوں میں پیشنٹ کیئر مینجمنٹ کو بہتر بنانے کا ٹاسک سونپ دیا گیا
-
فتنہ پارٹی حسب روایت بشریٰ بی بی کی صحت سے متعلق پروپیگنڈہ کر رہی ہے ‘ عظمیٰ بخاری
-
بزنس ایڈوائزری کمیٹی اہم فورم ہے سب کو ساتھ لے کر چلیں گے، چیئرمین سینیٹ
-
افغانستان سے پاکستان میں دراندازی کرنیوالے افغان دہشتگرد کے ہوشروبا انکشافات
-
موسم بہار کی شجر کاری مہم،سپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمنٹ ہائوس کے سبزہ زار میں میگنولیا گرینڈی فلورا کا پودا لگایا
-
فتنہ پارٹی بشری بی بی کی صحت سے متعلق پراپیگنڈہ کر رہی ہے ، عظمی بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.