کم عمر نوجوانوں میں دنیا میں سب سے زیادہ سگریٹ نوش فرانسی اور کینیڈین نوجوان ہیں
بدھ 16 مارچ 2016 14:46
پیرس ۔ 16 مارچ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔16 مارچ۔2016ء) فرانس اور کینیڈا میں کم عمر نوجوان دنیا میں سب سے زیادہ سگریٹ نوشی کرتے ہیں۔عالمی ادارہ صحت نے دنیا کے42 ممالک میں ایک سروے کروایا ہے، جس کا مقصد یہ معلوم کرنا تھا کہ کس ملک کے کم عمر نوجوان سب سے زیادہ سگریٹ نوشی کرتے ہیں۔ اقوام متحدہ کی اس ایجنسی کے مطابق ان ممالک میں سر فہرست فرانس اور کینیڈا ہیں۔
اس رپورٹ کے مطابق اگر ”گانجا“ کے حوالے سے قوانین کی بات کی جائے تو فرانس یورپ کے متعدد ممالک سے پیچھے ہے، جو کہ حیران کن بات ہے۔ رپورٹ کے مطابق ایمسٹرڈیم کے تمام کیفیز میں ان منشتیات کے استعمال کی اجازت ہے اور اسپین کے پرائیویٹ کلبوں میں بھی لیکن اس کے باوجود نہ تو ہالینڈ اور نہ ہی اسپین ان چوٹی کے آٹھ ملکوں میں شمار ہوتے ہیں، جن میں گزشتہ ایک ماہ کے دوران نوجوانوں نے اس ڈرگ کا استعمال کیا ہو۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سات وکٹیں ،انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
عازمین سوشل میڈیا کے ذریعے رابطہ کرنے والی جعلی حج کمپنیوں کے فراڈ کا نشانہ بننے سے بچیں، سعودی وزارت حج
-
ٹک ٹاک کا امریکی صدرکے دستخط کردہ قانون کو چیلنج کرنے کا اعلان
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.