ورلڈ ٹی ٹونٹی،شرجیل خان پھر بڑی اننگز کھیلنے میں ناکام

بدھ 16 مارچ 2016 14:49

ورلڈ ٹی ٹونٹی،شرجیل خان پھر بڑی اننگز کھیلنے میں ناکام

کولکتہ (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔16مارچ2016ء ) ورلڈ ٹی ٹونٹی میں پاکستانی اوپنر شرجیل خان تیز آغاز کے بعد پوویلین لوٹ گئے ۔

(جاری ہے)

کولکتہ میں جاری میچ میں شرجیل خان نے الامین حسین کے ایک اوور میں 2چھکوں اور ایک چوکے سے اپنے خطرناک عزائم ظاہر کیے تاہم عرفات سنی کے اگلے ہی اوور میں جارحانہ شاٹ کھیلتے ہوئے بولڈ ہوگئے ۔