مختار احمد کی بطور چیئرمین ایچ ای سی تقرری کیخلاف دائردرخواست پر وفاقی حکومت اور اسٹیبلشمنٹ سیکرٹری سے جواب طلب
بدھ 16 مارچ 2016 15:09
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔16 مارچ۔2016ء) لاہور ہائیکورٹ نے مختار احمد کی بطور چیئرمین ایچ ای سی تقرری کیخلاف دائردرخواست پر وفاقی حکومت اور اسٹیبلشمنٹ سیکرٹری سے 15روز میں جواب طلب کر لیا۔
(جاری ہے)
لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد وحید نے کیس کی سماعت شروع کی تو عدالت کے رو برو درخواست گزار منیر احمد کے وکیل اظہر صدیق نے موقف اختیار کیا کہ وفاقی حکومت نے میرٹ سے ہٹ کر مختار احمد کی چیئرمین ایچ ای سی تعیناتی کی جبکہ اس عہدہ کے لیے نہ تو اخبار اشتہار جاری کیا گیا اور نہ ہی قواعد و ضوابط کے تقاضے پورے کیے گئے ۔
درخواست گزار کی جانب سے مزید موقف اختیار کیا گیا کہ مختار چیئرمین ایچ ای سی کے عہدے کے اہل بھی نہیں ہیں۔ لہٰذا معزز عدالت سے استدعا ہے کہ مختار احمد کی بطور چیئرمین ایچ ای سی تقرری کلعدم قرار دے۔ عدالت نے ابتدائی سماعت کے بعد وفاقی حکومت اور سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ سے 15روز میں جواب طلب کر لیا۔مزید اہم خبریں
-
9 مئی کو پی ٹی آئی کو کچلنے کی کوشش کی گئی، سب پہلے سے طے شدہ تھا، بانی پی ٹی آئی
-
شیرافضل مروت کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہ کرسکے
-
توشہ خانہ کیس،عمران خان، بشریٰ بی بی کی نیب طلبی کیخلاف درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
پاکستان کی بڑی کامیابی،آئی کیوب قمر چاند کے مدار میں داخل
-
وزیراعظم کا ایرانی صدر کے حالیہ دورے میں طے معاہدوں پر بلا تاخیر عمل درآمد کا حکم
-
ملین پاؤنڈ ریفرنس، عمران خان، بشریٰ بی بی کیخلاف مزید ایک گواہ کا بیان قلمبند، ایک پر جرح مکمل
-
حکومت اور ایجنسی کیخلاف مداخلت کے الزامات کا جواب اٹارنی جنرل کے ذریعے جمع کرانے کا حکم
-
امریکا کی کال آنے سے قبل عمران خان کو رہا کرنا چاہیے، مشاہد حسین
-
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور ازبک وزیر خارجہ نے دفتر خارجہ میں پودا لگایا
-
ایم ایل ون ملک کے مواصلات اور تجارت کے شعبوں کے لیے ناگزیر ہے، احسن اقبال
-
آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن نے لیو ان کیشمینٹ بحال نہ کرنے پر 15مئی سے احتجاج کی کال دیدی
-
وزیرخارجہ محمد اسحاق ڈاراورازبک وزیرخارجہ بختیار سیدوف کے درمیان مذاکرات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.