نیویارک میں پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن کا ہوٹل پاکستان کا اثاثہ ہے ‘فروخت نہیں کریں گے ‘ وزیرمملکت شیخ آفتاب احمد
بدھ 16 مارچ 2016 15:21
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔16 مارچ۔2016ء) قومی اسمبلی کوبتایا گیا ہے کہ نیویارک میں پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن کا ہوٹل پاکستان کا اثاثہ ہے ‘فروخت نہیں کریں گے ‘ پاکستان میں غیر ملکیوں کی زائد قیام کیلئے درخواست دینے پر کوئی فیس وصول نہیں کی جاتی‘ تھری جی اور فور جی جی لائسنسوں کے اجراء کے بعد ایک سال میں دو کروڑ 60 لاکھ موبائل انٹرنیٹ صارفین کا اضافہ ہوا ہے۔
بدھ کو قومی اسمبلی میں وقفہ سوالات کے دوران وزارت تعلیم و پیشہ وارانہ تربیت کی جانب سے ایوان کو بتایا گیا کہ 2014-15ء کے دوران ہایئر ایجوکیشن کمیشن نے 79 ہزار 554 سکالر شپس دیں ‘ رواں سال کے دوران پی ایچ ڈی کے لئے 271 طالب علموں کو بیرون ملک بھیجا گیا ‘ آج تک ایچ ای سی کی سپانسر سکالر شپس پروگرام کے تحت 4412 پاکستانی بیرون ملک سکالر شپ پر گئے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بتاؤ بلوچستان اسمبلی 80ارب روپے میں خریدی یا 100ارب روپے میں خریدی گئی؟
-
اطلاعات ہیں کہ آراوز سے بلینک فارم 45پر دستخط لے لئے گئے ہیں
-
وزیرداخلہ سے ایرانی سفیر کی ملاقات، صدررئیسی کے دورے سے متعلق تبادلہ خیال
-
بانی پی ٹی آئی کا چیف جسٹس سپریم کورٹ فائزعیسی کے نام خط
-
ایک باپردہ گھریلو خاتون کو بیگناہ پابند سلاسل رکھا گیا ہے
-
ایکسپورٹ کنٹرول کے سیاسی استعمال کو مسترد کرتے ہیں، پاکستان کا امریکی اقدام پر ردعمل
-
دبئی میں سیلابی صورتحال کی وجہ مصنوعی بارش؟
-
ماہانہ 20 لاکھ روپے تک کی تنخواہ پر نئی تعیناتیوں کی راہ ہموار ہو گئی
-
پاکستان آئی ایم ایف کے طویل بیل آؤٹ پروگرام کا خواہاں ہے، وزیرخزانہ
-
عدالت کے حکم پر بشریٰ بی بی کا نجی اسپتال میں میڈیکل چیک اپ
-
پی آئی آے کے شیئر ہولڈرز کی اکثریت نے پی آئی اے ہولڈنگ کمپنی کے حق میں فیصلہ سنا دیا
-
صدرمملکت آصف علی زرداری نے سینیٹ اجلاس 25 اپریل کو طلب کر لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.