منی لانڈرنگ کی تحقیقات کی جارہی ہیں ‘سرفراز مرچنٹ نے ایف آئی اے کو بیان جمع کرانے کی حامی بھی بھرلی ہے ‘ وزیر اطلاعات
بدھ 16 مارچ 2016 15:26
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔16 مارچ۔2016ء) وفاقی وزیراطلاعات و نشریات سینیٹر پرویزرشید نے کہا ہے کہ منی لانڈرنگ کی تحقیقات کی جارہی ہیں ‘سرفراز مرچنٹ نے ایف آئی اے کو بیان جمع کرانے کی حامی بھی بھرلی ہے ‘ پنجاب حکومت علما ء سے تحفظ نسواں قانون کی خرابیاں سمجھنے کی کوشش کررہی ہے ‘علماء خلاف شریعت شقوں کی نشاندہی کریں ‘ نشاندہی کے بعد بل کا جائزہ لیں گے ‘پشاور دھماکہ قابل مذمت ہے ‘ ہم عوام کو پر امن پاکستان دینا چاہتے ہیں ‘ کراچی کے حالات بہتر ہوئے ہیں اور آنے والوں دنوں میں مزید بہترہوں گے۔
بدھ کو میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا کہ حقوق نسواں بل پراسلام مخالف شقوں کاجائزہ لے رہے ہیں اور پنجاب حکومت علما ء سے تحفظ نسواں قانون کی خرابیاں سمجھنے کی کوشش کررہی ہے، علماکی جانب سے تجاویز کا انتظار کررہے ہیں ‘وہ منتظر ہیں کہ علما دہشت گردی کے خلاف بھی اسی متحد ہوں جس طرح حقوق نسواں بل پر ہوئے ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
آئی ایم ایف کے ساتھ آنے والے دنوں میں بڑے پروگرام کی طرف جارہے ہیں،محمد اورنگزیب
-
زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
سگریٹ کو مزید مہنگا کرکے نوجوانوں کو تمباکو نوشی سے دوررکھا جاسکتا ہے
-
وفاقی حکومت نے کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کردی
-
سندھ حکومت کا آئندہ ہفتے 2 تعطیلات کا اعلان
-
حکومت اور جماعتوں کو مل کرخفیہ ایجنسیوں کی سیاست میں مداخلت کوروکنا چاہیے
-
افغانستان میں جنگی جرائم کی تحقیقات، برطانوی وزیرکو سزا ملنے کا امکان
-
کیا ترکی شامی پناہ گزینوں کی غیر قانونی ملک بدری کررہا ہے؟
-
عدلیہ میں کسی قسم کی مداخلت برداشت نہیں ہوگی
-
جون سے فیز وائز پلاسٹک بیگز کو بین کردیاجائیگا‘مریم اورنگزیب
-
عمران خان سمیت اڈیالہ جیل کے تمام قیدیوں سے ملاقاتوں پرپابندی ختم
-
رانا مشعود احمد خان اور ڈاکٹرمختار بھرت وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر مقرر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.