بھمبر،برنا لہ میں اتوارکو مجلس عزا منعقد ہو گی
بدھ 16 مارچ 2016 17:46
بھمبر ۔ 16 مارچ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔16 مارچ۔2016ء) سید الشہدا حضرت اما م حسین کی عظیم قر با نیوں کو خرا ج عقید ت پیش کر نے کے حوا لے سے بیت الحسن مو ئیل چھمب افتخا ر آباد تحصیل برنا لہ میں 20ما رچ اتوارکو مجلس عزا منعقد ہو گی خاکپا ئے در بتول گیلا نی بر ادران مو ئیل چھمب کے زیر اہتما م شہادت حضرت اما م حسین مجتبیٰ سے ذا کر ین اہلسنت سید محسن رضا گیلا نی ،مظفر حسین چوہدری آف گجرا ت ،علامہ سید وجا ہت علی شیرازی آف بھمبر ،مفسر قرآن علامہ حا فظ تصد یق حسین آف لا ہو ر ،ذا کر اہلسنت حبیب رضا حیدری آف وینکے تا رڑ ،وکیل بنوہا شم علامہ سید ہا رون علی گیلا نی ، سید ضیغم عباس ،سید ذوالفقار جعفر ی فلسفہ شہادت پر روشنی ڈا لتے ہو ئے نواسہ رسول جگر گوشہ بتو ل اور انکے خا ندا ن کی بے مثا ل قر با نیوں سے مجلس عزا میں واقعہ کر بلا کی یاد کو تازہ کرینگے جبکہ اختتا م مجلس پر شبیہ تا بو ت اما م حسین مجتبیٰ علیہ اسلا م بھی بر آمد ہو گا اورشر کا ء مو منین میں حسینی لنگر بھی تقسیم کیا جا ئیگا ۔
مزید قومی خبریں
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
ہائیکورٹ نے فرح شہزادی کے بچوں کو بیرون ملک جانے کے اجازت دے دی
-
جمہوریت کی بقاء کے لئے ایوان پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے، سینیٹرفیصل واوڈا
-
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مزدور پیشہ افراد کے چار سو بچوں کو ملک کے اعلی تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان کر دیا
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن ، حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
طلباء کو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ء نے رجسٹریشن کروالی
-
ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
-
مسلم لیگ (ن) کا دفتر جلانے کا کیس، یاسمین راشد ، اعجاز چودھری ، صنم جاویدو دیگر فرد جرم کیلئے طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.