ننگ بو سٹی کے میئر کیخلاف پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی پر تحقیقات کا آغاز
بدھ 16 مارچ 2016 17:57
بیجنگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔16 مارچ۔2016ء/شنہوا) مشرقی چین کے صوبے ژی جیانگ کے شہر ننگ بو کے میئر کے خلاف پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی پر تحقیقات شروع کر دی گئیں ہیں ۔
(جاری ہے)
میئر لوزی یو چین کی کمیونسٹ پارٹی ننگ بو میونسپل کمیٹی کے ڈپٹی سیکرٹری بھی ہیں ان پر الزام ہے کہ انہوں نے پارٹی کے ڈسپلن کی مسلسل خلاف ورزی کی جس پر سینٹرل کمیشن برائے ڈسپلن انسپیکشن نے ان کے خلاف تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے ۔
مزید بین الاقوامی خبریں
-
اسکول میں نمازپڑھنے کی اجازت کا معاملہ ، برٹش مسلم طالبہ ہائیکورٹ میں کیس ہارگئی
-
جنوبی لبنان سے شمالی اسرائیل کی طرف 6 میزائل فائر
-
امریکی یونیورسٹی نے ذہین ترین مسلمان طالبہ کی تقریر منسوخ کردی
-
اسرائیل سے معاہدہ ختم کرنے کیلئے گوگل ملازمین کا احتجاج، متعدد گرفتار
-
کینیڈا، حکومت کا پہلی بار حلال مارٹیگیج کا جائزہ لینے کا فیصلہ
-
یو اے ای میں نظام زندگی مفلوج، سوشل میڈیا پر ویڈیوز وائرل
-
دبئی میں طوفانی بارشوں نے 75 سال کا ریکارڈ توڑ دیا
-
ایرانی سفارتخانے پرحملہ ویانا کنونشن کی خلاف ورزی تھی، ترک صدر
-
اس سے پہلے کہ بہت دیر ہو جائے ایران کو روکا جائے، اسرائیل
-
اسرائیل کے کسی نئی حملے کا سکینڈز میں جواب دیں گے، ایران
-
سعودی عرب نے اسرائیل پر ایرانی حملے روکنے میں حصہ نہیں لیا، ذرائع
-
سڈنی کے چرچ میں لائیو نشریات میں پادری پر چاقو حملہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.