اس ٹورنامنٹ میں اچھی کارگردگی دکھانے کیلئے بے قرار تھا: شاہد آفریدی
محمد علی بدھ 16 مارچ 2016 18:28
کولکتہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 16مارچ۔2016ء) شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ اس ٹورنامنٹ میں اچھی کارگردگی دکھانے کیلئے بے قرار تھا۔ تفصیلات کے مطابق ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سلسلے میں پاکستان نے اپنے افتتاحی میچ میں بنگلہ دیش کو شکست دے دی ہے۔
(جاری ہے)
شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 49 رنز کی اننگ کھیلنے اور 2 وکٹیں حاصل کرنے پر قومی ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی کو میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا ہے۔
میچ کے بعد اختتامی تقریب سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ محمد حفیظ اور احمد شہزاد نے اچھی کارگردگی کا مظاہرہ کیا۔ وہ خود بھی اچھی کارگردگی کا مظاہرہ کرنے کیلئے بے تاب تھے کیونکہ ٹیم کیلئے یہ بہت ضروری تھا۔ کوچ کی مشاورت سے ہی اپنا بیٹنگ آرڈر تبدیل کیا اور خوش قسمتی سے اچھی کارگردگی کا مظاہرہ کرنے میں کامیاب رہا۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
-
بابر اعظم نے نیوزی لینڈ سے شکست کا ذمہ دار بیٹرز کو قرار دیدیا
-
پاکستان آئندہ سال چیمپئنز ٹرافی کے بعد نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.