نجی سکولوں نے میٹرک طالب علموں کے رول نمبر روک لئے، اپریل کی فیس جمع کرانے کی ہدایت
بدھ 16 مارچ 2016 18:47
ایبٹ آباد۔ 15 مارچ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔16 مارچ۔2016ء) ہمدانی پبلک سکول سمیت نجی سکولوں نے میٹرک کے طالب علموں کے رول نمبر روک لئے، اپریل کی فیس بھی جمع کرانے کی ہدایت کر دی گئی۔
(جاری ہے)
اس ضمن میں ہمدانی پبلک سکول سمیت دیگر سکولوں میں زیر تعلیم میٹرک کے طالب علموں نے صحافیوں کو بتایا کہ میٹرک کے امتحان شروع ہوتے ہی سکول انتظامیہ نے ہمارے رول نمبر روک لئے ہیں اور ہمیں کہا جا رہا ہے کہ اپریل کی فیس بھی جمع کروائی جائے۔
جن طالب علموں نے اپریل کی فیس جمع نہیں کروائی ان کور ول نمبر جاری نہیں کئے گئے ہیں۔ طالب علموں نے نجی سکولوں کی اس لوٹ مار اور ناانصافی پر صوبائی حکومت اور ضلعی انتظامیہ سے کارروائی کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم لوگوں نے اپریل میں سکول میں ہوں گے ہی نہیں جبکہ اندھیر نگری اور چوپٹ راج کے نظام کے تحت ہم سے یہ فیس ناجائز طور پر وصول کی جا رہی ہے۔مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.