ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث بین الصوبائی گروپ کے چار ڈاکوؤں گرفتار
طلائی زیورات، لاکھوں روپے کی نقدی اور موبائل برآمد کر لئے ہیں،ڈی ایس پی غازی
بدھ 16 مارچ 2016 18:48
ہری پور۔ 15 مارچ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔16 مارچ۔2016ء) پولیس نے ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث بین الصوبائی گروپ کے چار ڈاکوؤں کو گرفتار کر لیا، ڈاکوؤں سے لاکھوں روپے مالیت کے طلائی زیورات، لاکھوں روپے نقد اور موبائل برآمد کر لئے، گرفتار ملزمان نے غازی کے علاقہ میں دو بڑی ڈکیتی کی وارداتیں کی تھیں۔ ان خیالات کا اظہار ڈی ایس پی غازی حاکم خان نے منگل کو یہاں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
پریس کانفرنس میں ایس ایچ او خالد رحمن، شبعہ تفیتش کے انچارج راجہ بشیر، اے ایس آئی غفور خان بھی موجود تھے۔ انہوں نے بتایا کہ غازی پولیس نے ایک کامیاب کارروائی کرتے ہوئے تربیلا غازی و دیگر اضلاع میں ڈکیتی کی وارداتیں کرنے والے چار ڈکیت رضوان زبیر ولد محمد زبیر ساکنہ جنڈ اٹک، سجاد علی ولد منظورالہی ساکنہ لوسر شرفو، علی نواز ولد ربنواز اور عابد محمود ولد محمد سلطان سکنہ جلالیہ کو گرفتار کر لیا ہے جبکہ ان کے ایک ساتھ امانت کی گرفتاری ابھی نہیں ہوئی ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.