ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ،پاکستان کا بنگلہ دیش کیخلا ف ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں دوسرا بڑا ٹوٹل

بدھ 16 مارچ 2016 20:01

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ،پاکستان کا بنگلہ دیش کیخلا ف ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں ..

کولکتہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔16 مارچ۔2016ء) بھارت میں جاری ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان نے اپنے پہلے میچ میں بنگلہ دیش کیخلاف ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں دوسرا بڑا ٹوٹل201رنز سکور کیا،اس سے قبل پاکستان نے کراچی میں بنگلہ دیشہی کیخلاف 2008میں203رنز سکور کئے تھے،جبکہ پاکستان نے اپنا تیسر بڑا ٹوٹل زمبابوے کیخلاف بنا رکھا ہے جس میں گرین شرٹس نے 198رنز بنائے تھے۔

متعلقہ عنوان :