سیٹ بیلٹ کا استعمال شہریوں کی جان ومال کے تحفظ کو یقینی بناتا ہے،طیب حفیظ چیمہ
ذیشان حیدر بدھ 16 مارچ 2016 20:22
لاہور ٰ (اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔ 16 مارچ۔2015ء )چیف ٹریفک آفیسرلاہورطیب حفیظ چیمہ نے کہا ہے کہ دوران سفر سیٹ بیلٹ کے استعمال کو یقینی بنانے اور اس بارے شعور اجاگر کرنے کیلئے ہم سب کو مل کر کوشش کرنا ہو گی۔سیٹ بیلٹ کی پابندی یقینی بنانے اور خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف خصوصی کریک ڈاؤن کے دوران ابتک142261افراد کے خلاف کارروائی کی گئی۔
سی ٹی او نے کہا کہ اس سلسلے میں کارروائی کے ساتھ ساتھ وارڈنز اورٹریفک ایجوکیشن ٹیمیں عوام کو ایجوکیٹ بھی کررہی ہیں۔ چیف ٹریفک آفیسر نے کہا کہ دوران ڈرائیونگ سیٹ بیلٹ کے استعمال سے کسی حادثے کی صورت میں ممکنہ نقصان میں کمی آجاتی ہے ۔تمام ڈی ایس پیز اور سیکٹر انچارجز سیٹ بیلٹ کی خلاف ورزی پر بلا امتیاز کاروائی کرتے ہوئے کارکردگی رپورٹ روزانہ دفتر ارسال کریں اس سلسلے میں غفلت کے مرتکب اہلکاروں کے خلاف سخت محکمانہ کارروائی کی جائے گی۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.