ہارون آباد میں آل پاکستان وائٹل فٹ بال میلہ
ذیشان حیدر بدھ 16 مارچ 2016 20:24
ہارون آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔ 16 مارچ۔2015ء) آل پاکستان وائٹل فٹ بال میلہ جناح سٹیڈیم میں زوروشور سے جاری ،گزشتہ روز ہونے والا میچ بہاولنگراور ہارون آباد کی ٹیموں کے مابین کھیلا گیا جس میں میچ کے مقررہ وقت تک کوئی بھی ٹیم گول نہ کر سکی ،جیت کے حتمی فیصلہ کے لیے پینلٹی شارٹس کے ذریعے 7-6سے بہاولنگر کی ٹیم فتح سے ہمکنار ہوئی اور ہارون آباد کی ٹیم کو شکست کا سامنا کرنا پڑا شائقین فٹ بال کی کثیر تعداد میچ سے لطف اندوز ہوئی اس میچ کے مہمان خصوصی ہارون آباد کی معروف سیاسی شخصیت وممبر بیت المال ملک ممتاز احمد ٓتھے ۔
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
عامر خان کاباکسنگ کے حوالے سے غیر سنجیدگی پر سوالات اٹھاتے ہوئے ملک میں باکسنگ کی دگرگوں حالت پر مایوسی کا اظہار
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری،27اپریل کو مزید 6 میچوں کا فیصلہ ہوگا
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.