بلاو ل بھٹو زرداری سے رومانیہ کے سفیر اور برطانوی ہائی کمشنر و ڈپٹی ہائی کمشنر کی ملاقاتیں

دو طرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو

بدھ 16 مارچ 2016 20:43

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔16 مارچ۔2016ء) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے بدھ کے روز رومانیہ کے سفیر ایمی لیان این، پولینڈ کے سفیر پٹیور او بالانک سی، برطانیہ کے ہائی کمشنر تھامس ڈریو اور کینیڈا کی ہائی کمشنر حیدر کروڈن اور ڈپٹی ہائی کمشنر انڈریو ٹرنر نیزرداری ہاؤس اسلام آباد میں الگ الگ ملاقاتیں کیں۔

(جاری ہے)

ان ملاقاتوں میں دو طرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو ہوئی۔ ان ملاقاتوں میں چیئرمین بلاول کی معاونت سینیٹر شیری رحمن، سینیٹر سلیم مانڈوی والا، قومی اسمبلی کے سابق ڈپٹی سپیکر فیصل کریم کنڈی اور چیئرمین کے پولیٹیکل سیکریٹری جمیل سومروں نے کی

متعلقہ عنوان :