ترکمانستان کے صدر کی ایوانِ صدر آمدپر صدر مملکت نے خود استقبال کیا ٗ بچوں نے مہمان صدر کو گل دستے پیش کئے

بدھ 16 مارچ 2016 21:00

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔16 مارچ۔2016ء) ترکمانستان کے صدر کی ایوانِ صدر آمدپر صدر مملکت نے خود استقبال کیا ۔بدھ کو صدر ممنون حسین نے مہمان صدر کا ایوانِ صدر کے مرکزی دروازے پر استقبال کیا ۔روائتی لباس میں ملبوس بچوں نے مہمان صدر کو گل دستے پیش کیے۔

متعلقہ عنوان :