ڈی سی او اٹک چوہدری حبیب اللہ کے اعزاز میں ایک الوداعی تقریب
بدھ 16 مارچ 2016 21:13
اٹک ۔ 16 مارچ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔16 مارچ۔2016ء) ڈی سی او اٹک چوہدری حبیب اللہ کے اعزاز میں ایک پروقار الوداعی تقریب کا اہتمام ٹی ایم اے اٹک میں کیا گیا۔اے ڈی سی اٹک کپٹن ریٹائرڈ اکرام الحق ، ای ڈی او ایف اینڈ پی اٹک کنزہ مرتضیٰ، ضلع بھر کے اسسٹنٹ کمشنر ز ، ٹی ایم اے سٹاف اور دیگر افسران بھی اس موقع پر موجود تھے۔
(جاری ہے)
تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہا کہ ڈی سی او اٹک چوہدری حبیب اللہ نے بحیثیت سربراہ ضلعی انتظامیہ اپنے فرائض منصبی انتہائی خوش اسلوبی سے ادا کیے ۔
ان کی خدمات دیگر افسران کے لیے مشعل راہ کی حیثیت رکھتی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ڈی سی او اٹک اپنے فرائض سے لگن اور دیانتدارانہ ادائیگی کی وجہ سے ضلع اٹک کی تاریخ میں ان کا نام ہمیشہ زندہ رہے گا۔ مقررین نے اس موقع پر چوہدری حبیب اللہ کے لیے نیک تمناوٴں کا اظہار کیا۔مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.