ملک کیلئے جانوں کا نذرانہ دینے والوں کا خون صلہ مانگ رہا ہے :گورنرپنجاب
میاں محمد ندیم بدھ 16 مارچ 2016 21:31
فیصل آباد(ا ردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔16مارچ۔2016ء)گورنرپنجاب رفیق رجوانہ نے کہا ہے کہ ملک کیلئے جانوں کا نذرانہ دینے والوں کا خون صلہ مانگ رہا ہے ، قربانیاں دینے والوں کا صلہ پاکستان کو ترقی دے کے دیا جائے۔
(جاری ہے)
فیصل آباد میں زرعی یونیورسٹی کے23 ویں کانووکیشن کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے گورنرپنجاب کا کہنا تھا کہ ملک میں امن وامان اورمعاشی صورتحال بہترہوئی ہے،آپریشن ضرب عضب اورکراچی آپریشن میں کامیابی ملی ہے،ملک کیلئے جانوں کا نذرانہ دینے والوں کا خون صلہ مانگ رہا ہے۔
ان کاکہنا تھا کہ قربانیاں دینے والوں کاصلہ پاکستان کو ترقی دے کے دیا جائے، انہوں نے طالبات کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ وہ ڈگریاں لینے کے بعد گھروں میں بیٹھنے کی بجائے ملک اور قوم کی خدمت و ترقی میں اپنا حصہ ڈالیں۔مزید اہم خبریں
-
پاکستان کے ساتھ کوئی کشیدگی نہیں ہے، امریکہ
-
وزیر اعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہے‘ سعد رفیق
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ، امریکا میں پاکستان کے سفیر مسعود خان کا تقریب سے خطاب
-
لاہور ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کو مزید7روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا
-
شکار پور ، قبائلی تنازعے پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 2خواتین سمیت3افراد جاں بحق
-
یہ تاثر غلط ہے کہ نواز شریف کا وزیراعظم بننے کا راستہ شہباز نے روکا ،سینیٹر عرفان صدیقی
-
پاکستان خطے میں ہمارااہم شراکت دار ہے ،تعاون مزید مضبوط کرینگے ،امریکہ
-
بھارت: بی جے پی کے اکلوتے مسلم اُمیدوار کون ہیں؟
-
قانون نافذ کرنے والے اداروں کی یونیفارم پہننا خلافِ قانون ہے،بیرسٹر سیف
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.