پاکستان مسلم لیگ (ن) کی قیادت معاشی انقلاب کی علمبردار ہے، مہتاب احمد خان
بدھ 16 مارچ 2016 21:33
اسلام آباد ۔ 16 مارچ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔16 مارچ۔2016ء) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما و یوسی 41 اسلام آباد سے نو منتخب چیئرمین سردار مہتاب احمد خان نے کہا ہے کہ سیاسی، معاشی اور انتظامی طور پر پاکستان مسلم لیگ (ن) کی تاریخی کامیابیوں کا کریڈٹ ہماری قیادت کو جاتا ہے، وزیراعظم نوازشریف اپنے معاشی وژن کی بدولت قومی معیشت کو آئی سی یو سے باہر لے آئے ہیں، پاکستان مسلم لیگ (ن) کی قیادت معاشی انقلاب کی علمبردار ہے۔
بدھ کو جاری کردہ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ پاکستان میں سرمایہ کاری کا سازگار ماحول فراہم کردیا گیا ہے، عالمی سطح پر ہمارے بہتر امیج کی وجہ سے غیر ملکی سرمایہ کار پاکستان میں سرمایہ کاری کیلئے دلچسپی لے رہے ہیں، پاکستان مسلم لیگ (ن) کی حکومت کی بہترین اقتصادی پالیسیوں کی بدولت پاکستان بہت جلد ترقی یافتہ ممالک کی صف میں کھڑا ہوجائے گا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یہ تاثر غلط ہے کہ نواز شریف کا وزیراعظم بننے کا راستہ شہباز نے روکا ،سینیٹر عرفان صدیقی
-
پاکستان خطے میں ہمارااہم شراکت دار ہے ،تعاون مزید مضبوط کرینگے ،امریکہ
-
بھارت: بی جے پی کے اکلوتے مسلم اُمیدوار کون ہیں؟
-
قانون نافذ کرنے والے اداروں کی یونیفارم پہننا خلافِ قانون ہے،بیرسٹر سیف
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.