سندھ پولیس کے مختلف فنڈز میں ایک ارب چالیس کروڑ روپے کرپشن کی نیب نے تحقیقات شروع کردیں ‘70پولیس افسران کونوٹس جاری
میاں محمد ندیم بدھ 16 مارچ 2016 21:35
کراچی(ا ردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔16مارچ۔2016ء) سندھ پولیس کے مختلف فنڈز میں مبینہ طور پر ایک ارب چالیس کروڑ روپے کرپشن کی نیب نے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ نیب ذرائع کے مطابق تفتیشی فنڈ، فرنیچرومشینری کی خریداری، ٹرانسپورٹ، ایندھن، ادویات کی خریداری اور عمارت کی مرمت کی مد میں کرپشن کی گئی۔نیب روزانہ 14 افسران واہلکاروں سے پوچھ گچھ کرے گی۔
ادھرنیب حکام نے محکمہ پولیس میں ایک ارب روپے سے زائد کی کرپشن پر 70 پولیس افسران کو نوٹس جاری کر دئیے اور انہیں 21 مارچ سے 25 مارچ کے درمیان بیانات قملبند کرانے کے لئے طلب کر لیا گیا ہے۔ قومی احتساب بیورو نے محکمہ پولیس میں ایک ارب چار کروڑ روپے کی کرپشن کی تحقیقات آغاز کر دیا، محکمہ میں بدعنوانی کے سلسلے میں نیب حکام نے سابق آئی جی سندھ غلام حیدر جمالی سمیت محکمہ پولیس کے70 افسران کو نوٹس جاری کر دئیے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی بات کی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنرسندھ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے منتخب عہدیداروں کو مبارک باد
-
غزہ: جنگ بندی کے مذاکرات کے دوران اسرائیلی حملے جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.