پاکستان تحریک انصاف ہمیشہ کراچی شہر میں ہڑتالوں کے خلاف آواز بلند کی ہے
تحریک انصاف کے مرکزی رہنما فردوس شمیم نقوی کی کراچی میں پریس کانفرنس
بدھ 16 مارچ 2016 21:51
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔16 مارچ۔2016ء) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنما فردوس شمیم نقوی نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف ہمیشہ کراچی شہر میں ہڑتالوں کے خلاف آواز بلند کی ہے،تحریک انصاف نے دھرنوں میں قوم کے حقوق کی جنگ کے دوران جدوجہد میں کسی کو نقصان نہیں پہنچایا نا، بلکہ ہمیشہ پاکستانیت کی سیاست کی ہے اور بلا رنگ و نسل و مسلک لوگوں کو تحریک انصاف کے جھنڈے تلے جمع کرنے کی کوشش کی ہے۔
تحریک انصاف ایک قومی جماعت ہے ۔یہ باتیں انہوں نے گزشتہ روز تحریک انصاف کراچی کے مرکز ’’انصاف ہاؤس‘‘نرسری میں ایک اہم پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہیں اس موقع پر ان کے ہمراہ رکن سندھ اسمبلی خرم شیر زمان، منصور شیخ، دوا خان صابر، ارم بٹ،امجد اﷲ خان، امجد جاہ، شاہنواز جدون، غلام اکبر موریجو، سرور راجپوت، محمد ریاض حیدر، راجہ اظہر خان، صائمہ ندیم، نصرت واحد احسن جمیل ، عادل صدیقی، نزاکت عباسی بھی موجود تھے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.