اسلام آباد ہائی کورٹ نے یقین دہانی کے باوجود مستقل نہ کرنے پر سیکرٹری کابینہ ڈویژن اور سیکرٹری کلائمیٹ چینج ڈویژن کو طلب کر لیا
بدھ 16 مارچ 2016 21:55
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔16 مارچ۔2016ء ) عدالت میں یقین دہانی کے باوجود مستقل نہ کرنے پر دائر توہین عدالت کی درخواست پر اسلام آباد ہائی کورٹ نے سیکرٹری کابینہ ڈویژن اور سیکرٹری کلائمیٹ چینج ڈویژن کو 21 مارچ کو ذاتی طور پر طلب کر لیا ہے۔ عبدالحئی آغا کی جانب سے دائر توہین عدالت کی درخواست کی سماعت جسٹس نور الحق این قریشی نے کی۔
سماعت کے موقع پر درخواست گزار کے وکیل راجہ سیف الرحمن نے فاضل عدالت کو بتایا کہ سائل نے کابینہ سب کمیٹی کی سفارشات کی روشنی میں اپنی مستقلی کے لئے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کیا جس پر ڈپٹی اٹارنی جنرل نے موقف اپنایا کہ سائل کنٹریکٹ ملازم ہے جسے 31 دسمبر 2013ء کو کنٹریکٹ مدت کے خاتمے سے قبل مستقل کر دیا جائے گا اس کے لئے اسے ترقیاتی سے غیر ترقیاتی بجٹ میں منتقل کرنا ہو گا جس کا پی سی فور تیار ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
-
مریم نواز کے بعد نوازشریف کی بھی پولیس وردی میں تصویر وائرل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.