پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کراچی پہنچ گئے

بدھ 16 مارچ 2016 22:30

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔16 مارچ۔2016ء) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کراچی پہنچ گئے۔ بلاول بھٹو زرداری وفاقی دارالحکومت میں 5 روز کے قیام کے بعد بدھ کی شب نجی ایئر لائن کی پرواز کے ذریعے کراچی پہنچ گئے۔

(جاری ہے)

ایئرپورٹ سے بلاول بھٹو زرداری اپنی رہائش گاہ بلاول ہاؤس روانہ ہوگئے۔