سی سی آئی کے اجلاس کے ایجنڈے میں مردم شماری کو شامل کیا جائے،وزیراعلیٰ سندھ
جمعرات 17 مارچ 2016 10:53
کراچی ۔ 16 مارچ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔17 مارچ۔2016ء) وزیراعلی سندھ سید قائم علی شاہ نے کہا ہے کہ 25 مارچ کو اسلام آباد میں ہونے والے مشترکہ مفادات کونسل (سی سی آئی) کے اجلاس کے ایجنڈے میں مردم شماری کو شامل کیا جائے۔ جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق یہ بات انہوں نے بدھ کے روز سی سی آئی کے اجلاس کے حوالے سے منعقدہ جائزہ میٹنگ کی صدارت کرتے ہوئے کہی۔
اس موقع پر سیکریٹری محکمہ بین الصوبائی رابطہ مشتاق شیخ نے جائزہ اجلاس کو بتایا کہ سی سی آئی کے آئندہ اجلاس کے ایجنڈے میں صرف ایک آئٹم نیشنل فلڈ پروٹیکشن پلان IV کی 10 سالہ بنیادوں پر تشکیل رکھا گیا ہے۔ اس پر وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ سی سی آئی کے گذشتہ اجلاس میں مردم شماری کا معاملہ آئندہ اجلاس میں زیر غور لانے کے لئے رکھا گیا تھا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر داخلہ محسن نقوی کا اسلام آباد پولیس خدمت مرکز 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
ایف بی آر، وزارت داخلہ کو تیل کی اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کی ہدایت
-
ن لیگ پنجاب نے نو از شریف کو پارٹی کی قیادت دوبارہ سنبھالنے کی درخواست کر دی
-
روپیہ مستحکم رکھنے کیلئے اسٹیٹ بینک نے مارکیٹ سے 5 ارب ڈالر خریدے
-
پابند سلاسل خواتین کیلئے ریلی نکالنا چاہتے ہیں، یہ قیدی وین کے دروازے کھولے کھڑے ہیں، عمرایوب
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ،سردار مسعود خان
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کر سکھوں سمیت مذہبی مقامات پر غیر ملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
-
سینٹ ، صدر کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر شکریہ ادا کرنے کی تحریک منظور
-
منفی پروپیگنڈا، ترقی و خوشحالی کیلئے کام کرنے سے نہیں روک سکتا، آرمی چیف
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق سے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں برطانیہ کی معروف جامعات کے وفد کی ملاقات
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 29 اپریل کو ہوگا
-
کل ہمارے یوم تاسیس پر پولیس کیک بھی اٹھا کر لے گئی تھی،بیر سٹر گوہر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.