کوئٹہ،ایف سی سرچ آپریشن، 14 افراد گرفتار

جمعرات 17 مارچ 2016 11:51

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔17 مارچ۔2016ء) ایف سی اور پولیس کا کچلاک میں سرچ آپریشن ، 14 مشتبہ کو افراد گرفتار کر لیا گیا۔ ایف سی ترجمان کے مطابق ایف سی اور پولیس نے کوئٹہ کے نواحی علاقے کچلاک میں سرچ آپریشن کیا ، سرچ آپریشن کے دوران 14 مشتبہ افراد کو حراست میں لیا گیا۔

(جاری ہے)

زیر حراست مشتبہ افراد سے اسلحہ بھی برآمد کیا گیا ، اسلحہ میں 2 ایس ایم جی ، 3پستول شامل ہیں۔

متعلقہ عنوان :