رنویر سنگھ کولگیٹ کمپنی کے برانڈ ایمبیسیڈر مقرر

جمعرات 17 مارچ 2016 12:10

رنویر سنگھ کولگیٹ کمپنی کے برانڈ ایمبیسیڈر مقرر

ممبئی ۔ 17 مارچ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔17 مارچ۔2016ء) بالی وڈ ادکاررنویر سنگھ کولگیٹ میکس فریش کے برانڈ ایمبیسیڈر مقرر ہو گئے۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق رنویر سنگھ نے ٹوتھ پیسٹ برانڈ کولگیٹ میکس فریش کے ساتھ ایک معاہدے پر دستحط کر دیئے جس کے بعد وہ اس برانڈ کی تشہری مہم میں حصہ لیں گے۔اداکار نے کہا کہ کولگیٹ میکس فریش کا برانڈ ایمبیسیڈر بننے پر انہیں خوشی ہے اور اس کے لئے وہ اس کے لئے بہت پر جوش ہے۔