تین پاکستانی کھلاڑی برٹش اوپن سکواش چیمپئن شپ میں شرکت کریں گے

جمعرات 17 مارچ 2016 12:34

اسلام آباد ۔ 17 مارچ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔17 مارچ۔2016ء) تین پاکستانی کھلاڑی برٹش اوپن سکواش چیمپئن شپ میں شرکت کریں گے۔

(جاری ہے)

یہ چیمپئن شپ ہفتہ سے برطانیہ میں کھیلی جائے گی جس میں پاکستان کی نمائندگی فرحان، زمان، دانش ا طلس اور طیب اسلم کریں گے۔ چیمپئن شپ 27 مارچ تک جاری رہے گی۔