الفیصل انڈر16- اوپن فٹ بال ٹورنامنٹ 23 مارچ سے شروع ہوگا
جمعرات 17 مارچ 2016 12:35
اسلام آباد ۔ 17 مارچ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔17 مارچ۔2016ء) الفیصل انڈر16- فٹ بال اوپن ٹورنامنٹ 23 مارچ سے کراچی کمپنی فٹ بال گراؤنڈ میں شروع ہوگا۔ ٹورنامنٹ کا افتتاح الفیصل فٹ بال کلب کے سرپرست اعلیٰ محمد نصیب خان کریں گے۔
(جاری ہے)
الفیصل فٹ بال کلب کے صدر محمد شدیر نے بتایا کہ ٹورنامنٹ میں 16 ٹیمیں حصہ لیں گی۔ ایونٹ میں شرکت کیلئے انٹری فیس 1500 روپے مقرر کی گئی ہے۔ ٹورنامنٹ میں شرکت کی خواہشمند ٹیموں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ 20 مارچ تک محمد شدیر سے (0300-5040392) اس نمبر پر رابطہ کریں۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
شادی اور ماں بننے کے بعد بورڈ کی سپورٹ سے کم بیک کامیاب ہوا،بسمہ معروف
-
پہلا ٹی20، بابراعظم، شاہین کی ایک دوسرے سے گلے ملنے کی ویڈیو وائرل
-
ورلڈ اوپن اسکواش،پاکستان کے حمزہ خان مین ڈراز میں شامل
-
نیشنل ویمن فٹ بال چیمپئن شپ ملتوی
-
اولمپیئن جیولن تھرور ارشد ندیم نے ساؤتھ افریقا میں ٹریننگ کا آغاز کر دیا
-
شاہین آفریدی کو بطور کپتان تھوڑا وقت دینا چاہیے تھا،جاوید میانداد
-
پاکستان اورسری لنکا کے درمیان روایتی جے وردھنے ٹرافی مہمان ٹیم کے نام
-
پاکستا ن اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ میچوں پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سریز کا دوسرا میچ (کل) کھیلا جائیگا
-
ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز میں پاک۔ بھارت میچ کے ٹکٹ ہاتھوں ہاتھ فروخت
-
ہولگر رونے اور الیگزینڈر زویروف نے بی ایم ڈبلیو ٹینس چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی
-
انڈین پریمیئر لیگ میں واحد میچ دہلی کیپٹلز اورسن رائزرز حیدرآباد کی ٹیموں کے مابین کل کھیلا جائے گا
-
آئی پی ایل کے دوران سٹیڈیم میں بکیز پکڑے گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.