پیپلز پارٹی ورکرز کل الحمرا کلچرل کمپلیکس قذافی میں ”بینظیر میلہ“ کے نام سے تقریب منعقد کرے گی
جمعرات 17 مارچ 2016 13:09
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔17 مارچ۔2016ء) پاکستان پیپلز پارٹی ورکرز کل ( جمعہ ) 18مارچ کو الحمرا کلچرل کمپلیکس قذافی اسٹیڈیم میں ” بینظیر میلہ “ کے نام سے تقریب منعقد کرے گی ۔
(جاری ہے)
پیپلز پارٹی ورکرز کے صدر ڈاکٹر صفدر عباسی نے بتایا کہ تقریب میں معروف گلوکارہ سائرہ نسیم ، نصیبو لعل، حمیرا ارشد، اسرار شاہ، اکرم راہی ، رابی پیرزادہ،شیر میانداد،جواد کاہلوں،شاہ زمان ،نوراں لعل اور اعزاز مراد سمیت دیگر اپنے فن کے ذریعے سابق وزیر اعظم محترمہ بینظیر بھٹو شہید کو ٹریبیوٹ پیش کریں گے ۔
انہوں نے مزید کہا کہ اس تقریب کے انعقاد کا مقصد گھٹن زدہ ماحول میں زندگی گزارنے والوں کو تفریح کے لئے چند گھنٹے مہیا کرنا ہیں۔ تقریب شام سات بجے شروع ہو گی جس میں بینظیر بھٹو شہید کی سابق پولیٹیکل سیکرٹری ناہید خان سمیت دیگر بھی شریک ہوں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
-
بختاوربھٹو بھی مریم نواز کی معترف
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
لاہور میں 50 مقامات پر مفت انٹرنیٹ سروس کا آغاز
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.