دکھی انسانیت کی خدمت کرنے کے لئے میں دل و جان اور اپنے عمل سے کام کرتی رہوں گی ‘ ڈولی
جمعرات 17 مارچ 2016 13:21
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔17 مارچ۔2016ء) اداکارہ و ماڈل ڈولی نے کہا ہے کہ دکھی انسانیت کی خدمت کرنے کے لئے میں دل و جان اور اپنے عمل سے کام کرتی رہوں گی ، ہمیں اس بات کا خیال رکھنا چاہیے کہ خدا کی ذات نے اگر ہمیں مال و دولت جیسی نعمت سے نوازہ ہے تو اس میں معاشرے کے مستحق اور غریب لوگوں کو حصہ ضرور دینا چاہیے ۔
(جاری ہے)
خصوصی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ دولت مند غریب اور ضرورت مند انسانیت کی خدمت کس طرح کر سکتے ہیں اس کا عملی نمونہ دین اسلام میں زکوة کی صورت میں پوری امت کو دیا ہے ۔
یقینا اس کا مقصد معاشرے میں پیسنے والے غریبوں کی مدد کرنے کے ساتھ ان کو اپنی خوشیوں میں شریک کرنا بھی ہے اور اسی زکوة کے نظیریے کو یورپی اور دیگر ممالک نے کسی اور صورت میں نافذ کر رکھا ہے ۔ ڈولی نے کہا کہ اچھا کام جو بھی کرے چاہے اس کا مذہب کوئی بھی ہو اچھے کام میں میرا بھرپور تعاون شامل رہے گا ۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا
-
اداکارہ پریتی زنٹا کی طویل عرصے کے بعد بڑی اسکرین پر واپسی
-
راکھی ساونت کی ضمانت مسترد ہونے پرعادل خان کا بیان سامنے آگیا
-
اداکارہ روینہ ٹنڈن کا بیٹی کو شادی کیلئے جلد بازی نہ کرنے کا مشورہ
-
نازش جہانگیرنے بابراعظم سے متعلق بیان والا اسکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کے لیے وظیفے شروع کر دیے تھے، نشو بیگم
-
پاکستانی ٹک ٹاکراسامہ بھلی کی نجی ویڈیوزلیک
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.