اقبال ظفر جھگڑا کی گورنر تعیناتی سے صوبہ ترقی کریگا‘صالح محمد

جمعرات 17 مارچ 2016 13:36

پشاور۔17 مارچ ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔17 مارچ۔2016ء ) مزار قائد کمیٹی کے سابق چیئرمین صالح محمد نے اقبال ظفر جھگڑا کی بطور گورنر تعیناتی کو خوش آئندقرار دیتے ہوئے کہاہے کہ ان کی قیادت میں فاٹا اور صوبہ خیبرپختونخوا ترقی کریگا‘ ان کا کہناتھا کہ اقبال ظفر جھگڑا مخلص اوردیانتدار انسان ہیں ان کی جدوجہد سے صوبہ ترقی کی راہ پر گامزن ہوگا۔

متعلقہ عنوان :