سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی ‘ 3 مطلوب دہشت گرد وں ہلاک ‘ دہشت گرد سیاحوں اور شاہراہ قراقرم پر سیکیورٹی فورسز پر حملوں میں ملوث تھے
فائرنگ کے تبادلے میں 2 اہلکاروں نے بھی جام شہادت نوش کیا
جمعرات 17 مارچ 2016 13:55
راولپنڈی/ چلاس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔17 مارچ۔2016ء) سیکیورٹی فورسز نے ایک کامیاب کارروائی کے دوران 3 مطلوب دہشت گرد وں کو مار دیا جبکہ فائرنگ کے تبادلے میں 2 اہلکاروں نے بھی جام شہادت نوش کیا۔
(جاری ہے)
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق جمعرات کو سیکیورٹی فورسز نے ایک کارروائی کے دوران جھڑپ میں 3 مطلوب دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا‘ مارے جانے والے دہشت گرد دہشت گردوں سیاحوں اور شاہراہ قراقرم پر سیکیورٹی فورسز پر حملوں میں ملوث تھے ۔ کارروائی چلاس کے گاؤں گیال میں کی گئی جبکہ دو طرفہ فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کے 2 جوانوں نے بھی جام شہادت نوش کیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق کارروائی کے بعد فورسز نے علاقے میں سرچ آپریشن بھی کیا۔
مزید اہم خبریں
-
جنوبی افریقہ: بس حادثے میں درجنوں افراد ہلاک
-
پوٹن کے ساتھ اچھے تعلقات معاون ثابت ہو سکتے ہیں، سابق جرمن چانسلر
-
عمران خان پر پہلے بھی حملہ ہوچکا ہے کسی بڑے حادثے کے متحمل نہیں ہوسکتے،لاہور ہائیکورٹ
-
وزیراعظم کا بجلی چوری کی سہولت کاری میں ملوث سرکاری افسران کیخلاف کارروائی کا حکم
-
آئی ایم ایف کے ساتھ آنے والے دنوں میں بڑے پروگرام کی طرف جارہے ہیں،محمد اورنگزیب
-
زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
سگریٹ کو مزید مہنگا کرکے نوجوانوں کو تمباکو نوشی سے دوررکھا جاسکتا ہے
-
وفاقی حکومت نے کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کردی
-
سندھ حکومت کا آئندہ ہفتے 2 تعطیلات کا اعلان
-
حکومت اور جماعتوں کو مل کرخفیہ ایجنسیوں کی سیاست میں مداخلت کوروکنا چاہیے
-
افغانستان میں جنگی جرائم کی تحقیقات، برطانوی وزیرکو سزا ملنے کا امکان
-
کیا ترکی شامی پناہ گزینوں کی غیر قانونی ملک بدری کررہا ہے؟
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.