ہائیکورٹ میں تھر میں بچوں کی اموات سے متعلق کیس کی سماعت ‘ حکومت سندھ نے تحقیقاتی کمیشن کیلئے چار نام تجویز کر دیئے
جمعرات 17 مارچ 2016 14:17
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔17 مارچ۔2016ء) سندھ ہائیکورٹ میں تھرمیں قحط سالی اور بچوں کی اموات سے متعلق ازخود نوٹس کی سماعت پر حکومت سندھ نے تحقیقاتی کمیشن کے لئے 4نام تجویز کردئیے۔سندھ ہائیکورٹ میں ازخود نوٹس کی سماعت پر ایڈووکیٹ جنرل سندھ نے بتایا کہ حکومت سندھ نے تحقیقاتی کمیشن کے لئے 4نام تجویز کردئیے۔
(جاری ہے)
کمیشن میں سابق ایڈووکیٹ جنرل فتح ملک، ڈاکٹر ٹیپو سطان، سونو کنگرانی اور ڈی جی صوبائی مینجمنٹ اتھارٹی شامل ہیں۔
جس پر درخواست گزار کے وکیل فیصل صدیقی ایڈووکیٹ نے کہا کہ تجویز کردہ ناموں پر انھیں کوئی اعتراض نہیں۔عدالت نے تھر میں قحط سالی اور بچوں کی اموات سے متعلق ازخود نوٹس نمٹاتے ہوئے چیف سیکرٹری سندھ کو شفاف تحقیقات کی یقین دہانی پر مکمل عمل درآمد کی ہدایت کردی۔مزید اہم خبریں
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
پولیس یونیفارم پہننا جرم ہے جس کی قانون میں سزا ہے،یاسمین راشد
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
-
عدالت نے عمران خان و بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں اور آفیشلز کیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
نواز شریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں،رانا ثناءاللہ
-
پولیس وردی پہننے پر مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.