برطانیہ نے 15 افراد کی حوالگی کیلئے بھارت کی درخواست مسترد کر دی
جمعرات 17 مارچ 2016 14:18
لندن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔17 مارچ۔2016ء) برطانیہ نے 15 افراد کی حوالگی کیلئے بھارت کی درخواست مسترد کر دی۔ یہ بات بھارتی لوک سبھا میں وزیر مملکت برائے داخلہ ہری بھائی پرتی بھائی چودھری نے بتائی ۔
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ برطانیہ نے 15 مفر و ر افراد کی حوالگی کیلئے بھارت کی درخواست پر کوئی کارروائی نہیں کی ‘ا نہوں نے بتایا کہ بھارت کو مطلوب 15 افراد کی فہرست حکومت برطانیہ کو پیش کر د ی گئی ہے اور ان کو واپس لانے کیلئے مسلسل رابطے میں ہے۔
انہوں نے بتایا کہ نئی دہلی میں 15 فروری کو بھارت، برطانیہ وزرا تی اجلاس منعقد ہوا جس میں مطلوبہ افراد کی حوالگی کا مسئلہ اٹھایا گیا تھا۔ برطانیہ کے وزیر نے یہ وضاحت کی ہے کہ یہ معاملہ برطانیہ کی عدالت میں زیر سماعت ہے اور کیس کی جداگانہ نوعیت کی بنا پر حکومت ممکنہ تعاون نہیں کرے گی۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
غزہ سے ملنے والی اجتماعی قبروں میں فلسطینیوں کو زندہ دفن کیے جانے کا دعوی
-
اسرائیلی بمباری میں ننھا بچہ زخمی، چہرے پر 200 ٹانکے لگے
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
-
فلسطینیوں پرمظالم پر امریکی جامعات میں احتجاج شدت اختیارکرگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.