کرپشن کی انکوائری مہنگی پڑ گئی،ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اے کا تبادلہ کر کے لاہور بھیج دیا گیا
جمعرات 17 مارچ 2016 14:38
فیصل آباد /اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔17 مارچ۔2016ء) ڈپٹی ڈائریکٹر فیصل آباد FIA سجاد مصطفی باجوہ کو فیصل آباد کے بہت بڑے صنعت کار کی اربوں روپے اور حکومتی ارکان صوبائی اسمبلی اور اس کے بھائیوں کے خلاف کروڑوں روپے کی کرپشن کی انکوائری کرکے کرپشن کا مقدمہ درج کرنے کی سفارش مہنگی پڑ گئی ۔حکومت کی ہدایت پر ڈپٹی ڈائریکٹر کو فیصل آباد کو فوری طور پر تبدیل کر کے لاہور بھیج دیا گیا ۔
آن لائن کے مطابق فیصل آباد کے ایک بہت بڑے صنعت کار اور وفاق ہائے ایوان صنعت و تجارت کے مرکزی سابق صدر جو 2007 ء سے 2014 ء تک اپنی انرجی لمیٹڈ کمپنی سے محکمہ واپڈا کو مہنگے داموں بجلی تیار کر کے فروخت کرتے تھے بعد ازاں یہی مہنگی بجلی سستے داموں فیسکو واپڈا سے اپنی فیکٹری ستارہ کیمیکل انڈسٹریز کیلئے کم نرخوں پر حاصل کر لی جاتی تھی اس طرح کمپنی کے مالکان نے فیسکو کو تقریباً 12 ارب روپے کا نقصان پہنچایا ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
پاکستان: بھارت کے ساتھ تجارت بحال کرنے کی تجویز زیر غور ہے
-
ون وے کی خلاف و رزی روکنے کیلئے لاہور کی مرکزی شاہراہوں پر ٹائر کلرز لگانے کا فیصلہ
-
جنوبی افریقہ: بس حادثے میں درجنوں افراد ہلاک
-
پوٹن کے ساتھ اچھے تعلقات معاون ثابت ہو سکتے ہیں، سابق جرمن چانسلر
-
جیمز اور جیولری میں سرمایہ کاری کیلئے غیر ملکی کمپنیوں کی حوصلہ افزائی کرنا ہوگی،آصف علی زرداری
-
عمران خان پر پہلے بھی حملہ ہوچکا ہے کسی بڑے حادثے کے متحمل نہیں ہوسکتے،لاہور ہائیکورٹ
-
وزیراعظم کا بجلی چوری کی سہولت کاری میں ملوث سرکاری افسران کیخلاف کارروائی کا حکم
-
آئی ایم ایف کے ساتھ آنے والے دنوں میں بڑے پروگرام کی طرف جارہے ہیں،محمد اورنگزیب
-
زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
سگریٹ کو مزید مہنگا کرکے نوجوانوں کو تمباکو نوشی سے دوررکھا جاسکتا ہے
-
وفاقی حکومت نے کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کردی
-
سندھ حکومت کا آئندہ ہفتے 2 تعطیلات کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.