ایکسپو سنٹر لاہور میں 2 روزہ انٹرنیشنل لائیو سٹاک ،ڈیری اینڈ پولٹری کانگریس کا آغاز ہو گیا
جمعرات 17 مارچ 2016 14:49
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔17 مارچ۔2016ء) پاکستان ویٹرنری میڈیکل ایسوسی ایشن اور پی وی ایم سی کے زیر اہتمام ایکسپو سنٹر میں دو روزہ انٹرنیشنل لائیو سٹاک ،ڈیری اینڈ پولٹری کانگریس کا آغاز ہو گیا، آئی ایل ڈی پی سی میں بیس سے زائد بیرون ممالک سمیت پاکستان کی سو سے زائد کمپنیوں نے سٹالز لگا رکھے ہیں،انٹرنیشنل کانگریس کا افتتاح سیکرٹری لائیو سٹاک نسیم صادق اور پی وی ایم سی کے صدر ڈاکٹر محمد ارشد نے کیا،سیکرٹری لائیو سٹاک نسیم صادق کا کہنا تھا کہ کانگریس پاکستان میں لائیو سٹاک ،ڈیری اور پولٹری کی صنعت کو ترقی دینے میں معاون ہو گی،انہوں نے کہا کہ شہباز شریف کا ویڑن ہے کہ پنجاب میں لائیو سٹاک، ڈیری اور پولٹری سے وابستہ افراد کو سہولیات فراہم کر کے کسان کو خوشحال بنایا جائے ، انہوں نے کہا کہ پنجاب کی آبادی کا بیشتر حصہ کسانوں پر مشتمل ہے اور یہی ملکی ترقی کا ضامن ہیں، انہوں نے کہا حکومت کی جانب سے ویکسینیشنز اور دیگر مراحل میں مدد فراہم کرنے سے نہ صرف کسان خوشحال ہوا ہے بلکہ جی ڈی پی کی شرح میں بھی بہتر اضافہ ریکاڈ کیا گیا ہے۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں جمعہ کے روز سونا مزید مہنگا ہو گیا
-
انٹربینک میں جمعہ کو روپے کے مقابلے ڈالر سستا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بڑھ گئی
-
پاکستان میں پولٹری کے شعبہ نے تیزی سے ترقی کی ہے ،ڈاکٹرسجاد ارشد
-
ٹریکٹروں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 66 فیصداضافہ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مسلسل دوسرے روز مندی کارحجان،کے ایس ای 100 انڈیکس 43.20 پوائنٹس کی کمی کے بعد 70290.11 پوائنٹس پربند
-
لاہور:برائلر گوشت کی قیمت 699روپے فی کلو تک پہنچ گئی
-
انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا
-
سونے کی قیمتوں کا کمی کا رجحان
-
اٹک سیمنٹ نے 1.27 ملین ٹن سالانہ کی نصب صلاحیت کے ساتھ ایک نئی پیداواری لائن کے اضافے کا اعلان
-
بینکوں کے ڈیپازٹس، قلیل مدت کے قرضوں اورسرمایہ کاری میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر اضافہ ہوا،سٹیٹ بینک
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس51 پوائنٹس اضافہ
-
برائلرگوشت کی قیمت 699 روپے فی کلو تک پہنچ گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.