پولیس نے شہریوں سے کروڑوں کا فراڈ کرنے والے ٹریول ایجنسی کے مالک کو گرفتار کر لیا

جمعرات 17 مارچ 2016 15:03

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔17 مارچ۔2016ء) گرین ٹاؤن پولیس نے شہریوں سے کروڑوں روپے کا فراڈ کرنے والے ٹریول ایجنسی کے مالک کو گرفتار کر لیا ۔

(جاری ہے)

بتایاگیا ہے حافظ محبوب 2011ء میں شہریوں سے 4کروڑ روپے کا فراڈ کر کے فرار ہو گیا تھاجسکے خلاف فراڈ کے 14مقدمات درج کرائے گئے تھے ۔پولیس نے ایک اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا ۔

متعلقہ عنوان :