آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 497 ملین ڈالر کی 11 ویں قسط کی ادائیگی کی منظوری کیلئے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس 25 مارچ کو طلب کر لیا

جمعرات 17 مارچ 2016 16:18

واشنگٹن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔17 مارچ۔2016ء) عالمی مالیاتی ادارہ آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 497 ملین ڈالر کی 11 ویں قسط کی ادائیگی کی منظوری کیلئے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس 25 مارچ کو طلب کر لیا۔

(جاری ہے)

غیر ملکی خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ اجلاس میں پاکستان کیلئے 497 ملین ڈالر کے قرض کی گیارہویں قسط کی ادائیگی کی منظوری دیگا، بورڈ پاکستان کی اقتصادی ترقی کا بھی جائزہ لے گا۔

متعلقہ عنوان :