ترکی کے شہر استنبول میں جرمنی کاسفارتی مشن اور سکول بند کردے گئے

جمعرات 17 مارچ 2016 16:22

استنبول ۔ 17 مارچ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔17 مارچ۔2016ء) ترکی میں جرمنی کاسفارتی مشن اور سکول بند کردے گئے۔

(جاری ہے)

ترک میڈیا نے جرمن قونصلیٹ کی جانب سے خبردیتے ہوئے کہا ہے کہ جرمن حکام نے گزشتہ ہفتے انقرہ میں ہے نے والے دہشتگردانہ حملے میں 35جانوں کے ضیاع کے بعد استنبول میں اپنا سفارتی مشن اور سکول بند کرنے کا اعلان کیا ہے تاہم انقرہ میں جر من سفارتخانہ معمول کے مطابق کام کرتا رہے گا۔

متعلقہ عنوان :