چینی حصص جمعرات کو اضافے کے ساتھ بند ہوئے

جمعرات 17 مارچ 2016 16:35

بیجنگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔17 مارچ۔2016ء) چینی حصص جمعرات کو اضافے کے ساتھ بند ہوئے ، بنچ مارک شنگھائی کمپوزٹ انڈیکس 1.2فیصد اضافے سے 2904.83پوائنٹس پر بند ہوا ، سب سے چھوٹاشینزن انڈیکس 3.41فیصد کے اضافے سے 9791.85پر بند ہوا ۔

(جاری ہے)

چین کے نصدق سٹائل بورڈ آف گروتھ انٹر پرائزز پر کاروبار کرنیوالا چائی نیکسٹ انڈیکس 5.55فیصد کے اضافے سے 2087پوائنٹس پر بند ہوا۔

متعلقہ عنوان :