بدنام زمانہ کار چور محمد عمران کا 14 گاڑیاں چوری کرنے کا اعتراف

اسلام آباد کے مختلف ایریاز سے گاڑی چوری کر کے پشاور اور چارسدہ فروخت کرتے تھے ،چھ رکنی گروہ ملک بھر میں سرگرم ہے ،دوران تفتیش انکشافات

جمعرات 17 مارچ 2016 17:34

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔17 مارچ۔2016ء) سیف سٹی پر و جیکٹ میں نصب شدہ کیمر وں کی مدد سے بد نا م زما نہ کا ر چور محمد عمر ان کا ٹھیا ولد نو شیر سکنہ ٹھٹھہ گلبھو ر گڑ ھ فتح شاہ ضلع فیصل آ بادسے دوران تفتیش انکشاف ہواہے کہ ملزم کا ٹا رگٹ ایر یا زاتو ار با زار، پولی کلینک ، آ بپا رہ ما ر کیٹ ، بلیو ایر یا ، سنٹو رس ما ل پا رکنگ ، پا کستان ٹا ؤن ، کمر شل ما ر کیٹ ، صدر ، سکستھ روڈ ہیں ۔

آن لائن سے گفتگو کے دوران اینٹی کار لیفٹنگ سیل کے انسپکٹر رخسار مہدی کا کہناتھاکہ ملزم نے دیگر سا تھی ملزمان اورنگزیب ، فرہا د ، سہیل اور اہل خا نہ کی عورتو ں سے مل کر راولپنڈی اسلام آ باد نے 13/14کا ر چوری کی وارداتو ں کا انکشاف کیا ہے اور چوری شدہ گا ڑ یو ں کو KPKمیں ضلع چارسدہ پشاور کا ر ریسور کو فروخت کر تے ہیں جبکہ مذکو رہ ملزم قبل ازیں کا ر چوری کے مقدما ت میں فیصل آ باد ، سا ہیو ال ،راولپنڈی اور اسلام آ باد سے متعدد با ر گرفتار ہو کر جیل جا چکا ہیملزم کے دو گرفتار ساتھی عمران بشیر اور محمد شہباز تھانہ کوہسار پولیس کے پاس زیر حراست ہیں ۔

(جاری ہے)

ملزمان کا چھ رکنی گروہ ملک بھر میں منظم کار چوری کی متعدد وارداتوں میں ملوث رہاہے ۔واضح رہے کہ چند روز قبل تھا نہ آ بپا رہ کے علا قہ سے کا ر چوری ہو ئی جو کہ دوران چیکنگ سیف سٹی پر اجیکٹ کیمر وں کی ویڈ یو کے مطا بق عمر ان کا ٹھیا شنا خت ہو ا جس کی گرفتار ی کے لیے اینٹی کا ر لفٹنگ سیل و SIUکی ٹیم بر ائے گرفتار ی متذکرہ ملزم تشکیل دی ۔یہ ملزم اپنی بیو ی اور دیگر ساتھی ملزمان سے مل کر کا ر چوری کی وارداتیں اسلام آ باد اور راولپنڈی میں کر تا ہے۔

مذکورہ ملزم عمر ان کا ٹھیا نے قبل ازیں داڑھی رکھی ہو ئی تھی جو کہ اب اس نے کلین شیو کر وا کر جعلی شنا ختی کا ر ڈ و ڈروائیو نگ لا ئسنس عمر دراز ولد مکھا خا ن کے نا م سے استعما ل کر رہا تھا جو کو پو لیس کو دھو کہ دینے کے لیے یہ ملزم حلیہ اور نا م تبدیل کر تا رہتا ہے۔ ایس پی انو سٹی گیشن کیپٹن (ر) محمد الیا س کی ہد ایت پر انچارج کا ر سیل انسپکٹر رخسار مہد ی نے زیر نگر انی خو د منظو ر الہی ، زہر ے خا ن اے ایس آئیز و دیگر جو انو ں پر مشتمل پویس ٹیم تشکیل دی جنہوں نے ملزمان کو گرفتار کیاہے ۔

متعلقہ عنوان :