پاک فوج کے افسران ،جوانوں نے اپنی جانوں کا نظرانہ پیش کر کے مادروطن کو محفوظ بنانے میں اپنا فرض بااحسن طریقے سے ادا کیا ،چوہدری محمدبرجیس طاہر
آپریشن ضرب عضب کی کامیابی کے بعد پاکستان کے شہروں ،قصبوں کو بھی دہشت گردوں کے سہولت کاروں سے پاک کیا جا رہا ہے، پرامن اور مستحکم پاکستان کے فوائد آزادکشمیر ،گلگت بلتستان سمیت تمام صوبوں کو پہنچ رہے ہیں، وفاقی وزیر امور کشمیر وگلگت بلتستان
جمعرات 17 مارچ 2016 18:06
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔17 مارچ۔2016ء) وفاقی وزیر برائے اُمورکشمیر و گلگت بلتستان چوہدری محمد برجیس طاہر نے کہاہے کہ حکومت اور پاک فوج کی باہمی کامیاب حکمت عملی سے ملک کو دہشت گردوں سے تقریباً پاک کر دیا گیا ہے اور ہر آنے والے والا دن خوشحالی اورامن کے اعتبارسے پہلے سے زیادہ اچھا اور خوش نما ثابت ہو رہا ہے۔
انہوں نے یہ بات آج اسلام آبادمیں ایک وفد سے بات چیت کرتے ہوئے کہی۔وفاقی وزیر نے کہا کہ دہشت گردوں کے خلاف شروع کیا جانے والا آپریشن ضرب عضب اپنی تمام تر کامیابوں کے ساتھ منزل کی جانب بڑھ رہا ہے۔ پاک فوج کے افسران اور جوانوں نے اپنی جانوں کا نظرانہ پیش کر کے مادروطن کو محفوظ بنانے میں جو اپنا فرض اور کردار ادا کیا ہے اُس کے لیے پوری قوم انہیں خراج تحسین پیش کرتی ہے۔(جاری ہے)
مزید کشمیر کی خبریں
-
مودی حکومت نے جموں وکشمیر پیپلزلیگ ، پیپلزفریڈم لیگ پرپابندی عائد کردی، لبریشن فرنٹ پرپابندی میں 5 برس کی توسیع
-
مظفرآباد، میٹرک کی سند میں تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو پانچ سال قید اورایک لاکھ روپے کی سزا
-
بھدرواہ میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
-
کشتواڑ میں 3.4 شدت کا زلزلہ
-
جموں و کشمیرمیں بھارتی اقدامات انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں، امریکا میں پاکستانی سفیرکا خطاب
-
پاکستان حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیری بہن بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی مدد جاری رکھے گا، انوار الحق کاکڑ
-
کشمیری فنکاروں، شاعروں اور موسیقاروں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے،مشعال ملک
-
عالم اسلام کو اسلامی تہذیب کی علامتیں مٹانے پر بھارت کا بائیکاٹ کرنا چاہیے ، مشعال ملک
-
گڑھی دوپٹہ سے ملحق علاقے لوگلی کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی
-
میرپورمیں پہلا سافٹ ویئرٹیکنالوجی پارک تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا
-
مشعال ملک کا پروفیسر شال کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
جنرل اسمبلی میں پاکستا ن کی پیش کردہ قرارداد کی منظوری جموں و کشمیر اور فلسطین کے مکینوں کے لئے امید کی کرن ہے،منیر اکرم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.