میاں چنوں، تلمبہ روڈ پر موٹر سائیکل سڑک پر کھڑے ٹرالر سے جا ٹکرا یا

جمعرات 17 مارچ 2016 18:15

میاں چنوں( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔17 مارچ۔2016ء) تلمبہ روڈ پر موٹر سائیکل سڑک پر کھڑے ٹرالر سے جا ٹکرا یا،موٹر سائیکل سوار جاں بحق،تفصیلات کے مطابق تلمبہ روڈعلاقہ حاجی پکا مجید کے قریب موٹر سائیکل سڑک پر کھڑے ٹرالر جا ٹکرایا،جس کے نتیجہ میں موٹر سائیکل سوارمحمد انور سکنہ 10/8ARموقع پر ہی جاں بحق ہوگیا۔