پرویز مشرف کا نام ای سی ایل سے خارج، تمام ائیرپورٹس کو مطلاع کر دیا گیا

muhammad ali محمد علی جمعرات 17 مارچ 2016 20:08

پرویز مشرف کا نام ای سی ایل سے خارج، تمام ائیرپورٹس کو مطلاع کر دیا ..
اسلام آباد(اْردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 17مارچ 2016ء) پرویز مشرف کا نام ای سی ایل سے خارج کیے جانے کے بعد تمام ائیرپورٹس کو مطلاع کر دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے سابق صدر پرویز مشرف کا نام ای سی ایل سے خارج کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ اس حوالے سے باقائدہ نوٹیفیکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ پرویز مشرف کا نام ای سی ایل سے خارج کیے جانے کے حوالے سے تمام ائیرپورٹس کو مطلاع کر دیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :