سکھر، سی ٹی ڈی اور پو لیس کا مدرسے پر چھاپہ، 3 مشتبہ افراد گرفتار،لیپ ٹاپ ، مو بائل فون اور نفرت انگیز مواد برآمد
جمعرات 17 مارچ 2016 20:31
سکھر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔17 مارچ۔2016ء)سکھرمیں سی ٹی ڈی اور پو لیس کا مدرسے پر چھاپہ، 3 مشتبہ افراد گرفتار، گرفتار شدگان کے قبضے سے لیپ ٹاپ ، مو بائل فون اور نفرت انگیز مواد برآمد،گرفتار شدگان میں عمر فاروق ، عبد الرؤف اور عبد الصمد شامل ،گرفتار شدگان سے پو چھ گچھ جا ری ہے مزید انکشافات کی توقع ہے ، ترجمان سکھر پو لیس تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی سکھر کے پریس ترجمان فرحان سرور کے جاری کردہ بیان کے مطابق کاؤنٹر ٹیرایزم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی ) کے ایس پی شبیر سیٹھار کی قیادت میں سکھر کے علاقے موچی بازار میں ایک مدرسے میں کاروائی کرتے ہوئے تین مشکوک افراد بنام عمر فاروق اعوان ، عبدالرؤف اعوان ، عبدلصمداستاد کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے لیپ ٹاپ ، موبائل فونز ، نفرت انگیز مواد برآمد کر لیا ہے۔
مزید قومی خبریں
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
کے پی حکومت کا بیوٹی پارلرز کے بعد وکلا کو بھی فکسڈ ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعظم کے تاجروں سے خطاب کے دوران بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کا تذکرہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.